ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خاں ورک نے آج DPO آفس میں گرفتار شدہ ملزمان سے ڈکیتیوں کے دوران چھینی گئی3 گاڑیاں، 31 موٹر سائیکلیں،45 تولے طلائی زیورات ،2 کروڈ روپے نقدی ، لیپ ٹاپ، کپڑے مالیتی 40000 اور اعدد گائے اور اعدد بھینس برآمد کرواکر انکے اصل مالکان کو واپس کیں۔
date1:
Tuesday, September 20, 2016
image:
